▪ *معاویہؓ کے نسب سے خون کی بو*▪
ماہ محرم شروع ہوتے ہی ایک پوسٹ سوشل میڈیا ( wats app& face book ) پر زور و شور سے نشر ہورہی ھے کہ حضور اکرمؐ نے حضرت معاویہؓ سے ایک موقعہ پر کہا: کہ اے معاویة ! تو مجھ سے دور ہٹ؛ مجہے تیرے نسب سے اپنے خون کی بو محسوس ہوتی ھے ( یعنی تیری اولاد میری اولاد کی قاتل بنےگی) اس خوف سے معاویہ نے شادی نہیں کی ؛ لیکن شادی نہ کرنیکی وجہ سے معاویہ کو جسمانی طور پر مرض کا عارضہ ہوا اور پریشانی کا سامنا ہوا تو مجبورا معاویہ نے شادی کی۔
اس پوسٹ میں کتنی صداقت ھے؟
از راہ کرم مطلع فرمایئں!!!
▪ *باسمہ تعالی* ▪
*الجواب وبہ التوفیق:*
مذکورہ بات جو سیدنا امیر معاویہؓ کے متعلق معلوم کی گئ ھے اسکا سچائی سے ذرا بہی تعلق نہیں ھے ۔یہ بات کسی بہی سند سے ثابت نہیں , ایسی بات کا نشر کرنیوالا جھوٹا قرار پائیگا۔ اور یہ جرات اسی شخص کی ہوسکتی ھے جس کے دل میں بغض معاویہؓ ہو۔
وﷲ تعالی اعلم
کتبہ: *محمد عدنان وقار صدیقی*

No comments:
Post a Comment