• *بھوکے کو کھلانا مسجد بنانے سے بہتر* •
میں نے ایک جگہ یہ سنا ھے: کہ کسی بہوکے کو کہانا کہلادینا مسجد کی تعمیر کرنے سے بہتر ھے۔ کیا اس طرح کی کوئی روایت ہمارے نبی کریمؐ سے مروی ھے؟
از راہِ کرم مطلع فرمادیں!!!
-- *باسمہ تعالی*--
*الجواب وبہ التوفیق:*
سوال میں مذکور بات کہ _بھوکے کو کھانا کھلانا مسجد بنانے سے بہتر ھے_ یہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ھے؛ لہذا اسکو حدیث پاک نہ سمجہا جائے۔ البتہ بہوکوں کو کہانا کہلانا کار خیر ھے جسکی اپنی الگ فضیلتیں احادیث طیبہ میں وارد ہیں۔
💎 لقمة في بطن جائع، خير من بناء جامع، ليس بحديث.
※ المصدر: تحذير المسلمين من الاحاديث الموضوعة علي سيد المرسلينؐ
※ المؤلف: محمد بن البشير ظؔافر الأزهري
※ الصفحة: 151
※ الرقم: 279
※ الدرجة: ليس بحديث
※ الطبع: دار ابن كثير، دمشق.
والله تعالي اعلم
✍🏻... كتبه: *محمد عدنان وقار صؔديقي*
۱۵ دسمبر ء ۲۰۱۹

No comments:
Post a Comment