*حضرت فاطمہ کی شادی کی قمیص*
ایک واقعہ کثرت سے مشہور کیا جارہا ھے کہ نبی کریم نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ کی جب شادی کا ارادہ فرمایا تو ان کے لیے ایک نئی قمیص بنوائی, کیونکہ حضرت فاطمہ کی پہلی قمیص انتہائی خستہ اور پرانی تھی,
ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی تھی کہ ایک دن ایک سوالی دروازے پر آگیا اور کہنے لگا :
" اطلب من بیت النبوہ قمیصا خلقا" ( میری بیٹی کے پاس پہننے کے لیے قمیص نہیں ھے میں آج نبوت کے گھرانے سے ایک پرانی قمیص کا سوال کرتا ہوں ) حضرت فاطمہ نے سوچا کیوں نہ میں اپنی پرانی قمیص اس سائل کو دیدوں .آپ نے ابھی وہ پرانی قمیص اسکو دینے کے لیے اٹھائی ہی تھی کہ ﷲ تعالی کا فرمان یاد آگیا " اس وقت تک تم نیکی کو نہیں پہونچ سکوگے جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز ﷲ تعالی کے راستے میں خرچ نہ کرو" (آل عمران :92)
آپ نے فور ا اپنی نئی قمیص اٹھائی اور اس سائل کو ﷲ کی رضاکے لیے دیدی. جب آپ کی شادی کا دن قریب آیا تو حضرت جبریل آپ کے لیے جنت سے سبز ریشم کی قمیص لائے جس کی مثال دنیا میں نہیں تھی . حضرت فاطمہ کی یہ قمیص جب دوسری عورتوں نے دیکھی تو وہ حیران رہ گیئں اور پوچھنے لگیں: یہ قمیص کہاں سے آئی ھے ؟
جب انہیں پتہ چلا کہ یہ قمیص حضرت جبریل جنت سے لائے ہیں تو ان کی حیرانی کی انتہاء نہ رہی ۔
بعض روایات میں یہ بات آتی ھے : کہ یہود کی عورتیں آپ کی قمیص دیکھ کر مسلمان ہوگیئں اور اس کے بعد یہ واقعہ سن کر ان کے خاوند بھی دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ۔
( نزہت المجالس و منتخب النفائس, جلد:2 صفحہ: 175)
••• *باسمه تعالی*•••
*الجواب وبه التوفیق:*
یہ واقعہ " علامہ صفوری شافعی" کی کتاب "نزہت المجالس" جلد:2 میں مذکور ھے ؛ لیکن اسکی کوئی سند یا حوالہ وہاں مذکور نہیں.
💠 *نزھة المجالس کی عبارت*
وذكره ابن الجوزي أن النبي صلى الله عليه وسلم صبغ لفاطمة قميصاً جديدا ليلة عرسها وزفافها، وكان لها قميص مرقع، وإذا سائل علي الباب يقول: اطلب من بيت النبوة قميصا خلقا،فأرادت أن تدفع إليه القميص المرقع فتذكرت قوله تعالى لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون فدفعت إليه الجديد فلما قرب الزفاف نزل جبريل وقال يا محمد إن الله يقرئك السلام وأمرني أن أسلم على فاطمة وقد أرسل لها معي هدية من ثياب الجنة من السندس الأخضر فلما بلغها السلام وألبسها القميص الذي جاء به لفها رسول الله صلى الله عليه وسلم بالعباءة ولفها جبريل عليه السلام بأجنحته حتى لا يأخذ نور القميص بالأبصار فلما جلست بين الكافرات ومع كل واحدة شمعة ومع فاطمة سراج رفع جبريل عليه السلام جناحه لو رفع العبادة وإذا بالأنوار قد أطبقت المشرق والمغرب فلما وقع النور على أبصار الكافرات خرج الكفر من قلوبهن وأظهرن الشهادتين.
( *نزهة المجالس، جلد: 2، صفحة: 185*)
🌀 نیز اس کتاب اور اس کے مؤلف کے متعلق جو تحقیق علماء کی ہیں وہ درج ذیل ہیں :
■ *امام صفوری کا تعارف:*
شیخ صفوری ایک مؤرخ اور ادیب تھے.
- نام: عبدالرحمن بن عبدالسلام الصفوري.
- تاريخ الوفاة: 894ھ.
*◇ ترجمة المصنف الصفوري (المتوفی 894هـ =1489م)*
عبدالرحمن بن عبدالسلام بن عبدالرحمن بن عثمان الصفوري الشافعي: مؤرخ أديب من أهل مكة، نسبته إلى صفورية في الأردن.
*• من كتبه:*
- (المحاسن المجتمعة في الخلفاء الأربعة - خ) في الظاهرية (229 ورقة)
- (نزهة المجالس، ومنتخب النفائس - ط)
- كتاب (الصيام - خ) في الأزهرية.
- (صلاح الأرواح والطريق إلى دار الفلاح - خ) فقه، في البصرة (العباسية).
■ *کتاب نزہت المجالس کی حیثیت:*
یہ کتاب ہر موضوع پر مشتمل مواد سے بھری پڑی ہے اور اس کتاب میں ہر طرح کی صحیح اور غلط روایات کی بہت بڑی تعداد موجود ہے، ابتداء سے ہی علمائے کرام نے اس کتاب پر اعتماد نہیں کیا.
بلکہ اس کتاب میں ذکر کردہ موضوع روایات کی بنیاد پر شیخ شہاب الدین الحمصی نے جامع اموی سے ان کی درس کی کرسی ہٹانے کا حکم دیا تھا.
*وبسبب كتابه هذا حكم عليه الشهاب الحمصي برفع كرسيه من الجامع الأموي يوم 15 جمادى الأولى 899هـ كما حكى في كتابه "حوادث الزمان". وذلك بسبب ما حشره فيه من الحديث الموضوع.*
- مشاهير كتب الرقائق. يكاد يكون خلاصة لكل ما ورد فيها من حكايا الصالحين، ونوادر أخبارهم. ألفه الصفوري كما يبدو في مدة طويلة، بعد تأليف كتابه "صلاح الأرواح". ورتبه على أركان الإسلام وشعب الإيمان، وختمه بخصائص النبي صلی اللہ علیه وسلم سيما في المولد والمعراج، ثم مناقب أمهات المؤمنين، والعشرة المبشرين، وحشده بما انتخبه من نفائس الكتب والتفاسير المشهورة.
طبع الكتاب لأول مرة بالمطبعة الأزهرية بمصر في جزئين (سنة:1346هـ) بعناية إبراهيم الفيومي.
■ *اس کتاب پر علمائےکرام کے تبصرے:*
*١. یہ کتاب ہر طرح کی موضوعات سے بھری ہوئی ہے.*
○ والكتاب المذكور المسمى "نزهة المجالس" فيه موضوعات وأشياء لا أصل لها، وقد نبه على هذا السيوطي في فتاواه وخرج بعض تلك المرويات، والواجب الحذر من هذا الكتاب.
*٢. اس کتاب کے مصنف شافعی تھے، لیکن حضرات شوافع نے اس کتاب کو باطل لکھا ہے.*
○ الكتاب متكلم فيه حتى من السادة الشافعية أنفسهم وكنت قد طالعت بعض كلام الشافعية ممن وقف على الكتاب ونبه على بطلان ما فيه وعلى عدم الاعتماد على صاحبه لكونه حشى كتابه بالبواطل.
*٣. اس کتاب میں ہر طرح کی چیزیں اور اسرائیلیات موجود ہیں جن پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے.*
● *السؤال:*
كتاب نزهة المجالس للصفوري ھل ھو كتاب معتمد أستطيع أن أتبع منهجه أو أنه من الكتب الممنوعة حسب ما قيل لي؟ من فضلکم أفيدوني؟...وجزاكم الله خيراً.
● *الجواب:*
فإن هذا الكتاب مليء بالقصص الإسرائيلية والأحاديث التي لا تثبت، ولهذا فإنه لا يمكن أن يعتمد عليه ولا أن يتبع منهجه، بل الواجب الاستغناء عنه بالقرآن وكتب التفسير المعتمدة وكتب الحديث، ومؤلفات العلماء المحققين في المواعظ والرقائق والأخلاق.
<< *خلاصۂ کلام*>>
اس واقعہ کو نشر کرنا یا اسکا عوامی جلسوں میں بیان کرنا ٹھیک نہیں, اس سے پرہیز کرنا چاہئے!!
واللہ تعالی اعلم
✍🏻...کتبہ: *محمد عدنان وقار صدیقی*
8 اپریل 2019ء

No comments:
Post a Comment