Saturday, December 5, 2020

دنیا کی مساجد

 ▪️ *دنیا کی مساجد* ▪️


ایسا سنا جاتا ھے کہ طوفان نوحؑ میں جب کعبہ غرق ہوگیا تو اسکے ذرات پانی سے پھیل کر ساری دنیا میں پہونچے اور جہاں جہاں بھی کوئی ذرہ پہونچا وہیں وہیں مسجد تعمیر ہوئی ھے اور وہیں وہیں آئندہ بھی تعمیر ہوگی, بعض سے یہ سنا ھے کہ خانہ کعبہ کی تعمیر کے بعد باقی پتھروں کو ہوا نے زمین پر پھیلا دیا اب جہاں پتھر گرے وہیں مسجد بنے گی ۔


کیا ایسا کچھ حدیثوں میں ثبوت ملتا ھے؟



••• *باسمہ تعالی* •••

*الجواب وبہ التوفیق*:


ہمیں تلاشِ بسیار کے بعد بھی اس طرح کی کوئی صراحت حدیث میں نہ ملی ؛ لہذا اس طرح کی بات پر اعتماد نہ کیا جائے۔


وﷲ تعالی اعلم 

✍🏻... کتبہ: *محمد عدنان وقار صؔدیقی*

۵ دسمبر: ؁۲۰۲۰ء

No comments:

Post a Comment